کیا آپ کے خاندان میں کوئی اعلی تعلیم سے متعلق انتخابات کر رہا ہے؟ آپ کے پاس معلومات ہونا اہم ہے!
بحیثیت والدین، نگراں یا اہل خاندان، آپ کے پاس موجود معلومات سے کسی طالب علم کو اپنے لیے درست انتخاب کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
ذیل میں آپ کو مختصر انیمیشنز کا ایک سلسلہ ملے گا جو ایسے کچھ انتہائی عمومی سوالات کا جواب دیتے ہیں جو والدین اور نگرانوں کو اعلی تعلیم کے حوالے سے درپیش ہیں۔